کابل

وزیر تجارت و صنعت کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ اور اعلی حکام سے ملاقات

وزیر تجارت و صنعت کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ اور اعلی حکام سے ملاقات

 

کابل ( الامارہ ) وزیر صنعت و تجارت نورالدین عزیزی نے ترکمانستان کے وزیر خارجہ، وزراء کونسل کے نائب وزیر اور تیل و گیس، صنعت و تجارت اور ریلوے کے متعدد عہدیداروں سے ملاقات کی۔
وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کی مضبوطی، ٹرانزٹ ٹریڈ، شاہراہ لاجورد کی تعمیر ، تاپی منصوبے اور دیگر کئی موضوعات پر بات چیت ہوئی۔