تہران

وزیر پانی و توانائی کی ایران کی توانیر کمپنی کے سی ای او سے ملاقات

وزیر پانی و توانائی کی ایران کی توانیر کمپنی کے سی ای او سے ملاقات

 

کابل(الامارہ) وزیر پانی و توانائی کے مولوی عبداللطیف منصور اور ان کے ہمراہ وفد نے دورہ ایران کے دوران وہاں کی توانیر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو انجینئر عرش کردی سے ملاقات کی۔

کردی نے افغان وزیر پانی و توانائی اور وفد کا خیرمقدم کیا اور ایران اور افغانستان کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بجلی کے شعبے میں مزید تعاون کی ضرورت ہے۔

وزیر پانی و توانائی نے افغانستان میں مجموعی طور پر امن قائم ہواہے اب دونوں ممالک کے درمیان بجلی کے شعبے میں مزید تعاون کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

ملا عبداللطیف منصور نے اس سال ایران کی طرف سے بجلی کی فراہمی کے مسئلے کی نشاندہی کی اور ان سے کہا کہ مستقبل میں اس طرح کے مسائل پیدا ہونے سے روکا جائے.

ملاقات میں دونوں ممالک کے تیکنیکی ماہرین کے درمیان اس اس طرح کی تیکنیکی ملاقاتیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔