کابل

پاکستان اور ایران سے 4 ہزار افغان باشندوں کی وطن واپسی

پاکستان اور ایران سے 4 ہزار افغان باشندوں کی وطن واپسی

کابل(الامارہ)
وزارت امور وآباد کاری مہاجرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز میں پاکستان اور ایران سے 4000 افغان مہاجرین وطن واپس آئے ہیں۔
وزارت نے مزید کہا کہ گزشتہ تین روز میں طورخم ، سپین بولدک کے راستے 1243، اور ہرات اسلام قلعہ کے راستے 2522 مہاجرین وطن واپس آئے۔
یہ جبکہ امارت اسلامیہ کے حکام نے ایران اور پاکستان سے مہاجرین کی دوسری کھیپ کے آغاز کے بعد اس سلسلے میں مکمل تیاریوں کا اعلان کیا ہے۔