کابل

پاکستان سے 115 خاندانوں کی وطن واپسی

پاکستان سے 115 خاندانوں کی وطن واپسی

کابل(الامارہ)
وزارت امور وآباد کاری مہاجرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان سے 115 خاندان وطن واپس آئے ہیں۔
قندھار کے ضلع تختہ پل کے انجرگی کیمپ میں پناہ گزینوں کی رجسٹریشن اور سیٹلمنٹ کمیٹی کے عہدیداروں نے بتایا کہ 41 قیدیوں کے بشمول 612 افراد پر مشتمل 115 خاندان گزشتہ روز سپین بولدک کے راستے وطن واپس آئے ۔