کابل

پاکستان میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر افغان وزارت خارجہ کا اظہار افسوس

پاکستان میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر افغان وزارت خارجہ کا اظہار افسوس

 

امارت اسلامیہ افغانستان پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر پاکستان کی حکومت، عوام اور بالخصوص متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شہدا کو جنت الفردوس اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔
عبد القہار بلخی: ترجمان وزارت خارجہ امارت اسلامیہ افغانستان