پروان،سیاہ گرد سے جنگجوؤں کا صفایا، 3 ہلاک

مقامی جنگجوؤں کے خلاف امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کےمطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے قول خول درہ اور جوئے دختر کے علاقوں میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر شدید حملہ […]

مقامی جنگجوؤں کے خلاف امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کےمطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے قول خول درہ اور جوئے دختر کے علاقوں میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر شدید حملہ کیا، جو پانچ گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں قول خوردرہ اللہ تعالی کی نصرت سے جنگجوؤں سے پاک ہونے کے علاوہ 3 جنگجو بھی مارے گئے۔