پروان،پولیس و فوجیوں پرحملے، دوگاڑیاں تباہ

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان کے شینوار اور سیاہ گرد اضلاع میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شینوار کے رازکرد کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا،جس میں […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان کے شینوار اور سیاہ گرد اضلاع میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شینوار کے رازکرد کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا،جس میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ ایک رینجر گاڑی تباہ ہوئی۔

ضلع سیاہ گرد سے اطلاع ملی ہےکہ اتوار کےروز دوپہر کے وقت مرکزی علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں ایک گاڑی تباہ ہوئی، تاہم ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔