پروان

پروان، ایک ملین ڈالر سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا فیصلہ

پروان، ایک ملین ڈالر سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا فیصلہ

 

کابل( بی این اے ) پروان کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ آغا خان فاؤنڈیشن پروان میں 1ملین 4 لاکھ ڈالر کی لاگت سے ترقیاتی منصوبے شروع کررہا ہے۔

ذرائع نے باختر نیوز کو بتایا کہ یہ منصوبے تین اضلاع میں شروع کیےجا رہے ہیں جن میں پینے کے صاف پانی، تالاب اور مختلف علاقوں آبپاشی کے منصوبے شامل ہیں۔