پروان، نظم عامہ اہلکاروں پر  حملہ، دو  ہلاک

نظم عامہ اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع شینوار میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ کفتان درہ کے علاقے تبقسر کے مقام پر نظم عامہ اہلکاروں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں دو […]

نظم عامہ اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع شینوار میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ کفتان درہ کے علاقے تبقسر کے مقام پر نظم عامہ اہلکاروں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئیں۔