پروان:بگرام ائیربیس پرراکٹوں سے حملہ ،فضامیں دھویں کے بادل

عزم آپریشن کے سلسلےمیں منگل 25اگست کوپروان صوبے کے ضلع بگرام کے مضافات میں مقامی وقت کے مطابق صبح10بجے بگرام ایئربیس پرامارت اسلامیہ کے مجاہدین کی طرف سے دومزائل داغے گئے۔ مزائلوں کوکافی مہارت سے داغاگیاجواپنے ہدف پرجاگرے۔جس سے ائیربیس میں آگ لگ گئی اور دھواں اٹھنے لگا۔حملے میں دشمن کوشدیدجانی اور مالی نقصان ہواہے۔نیزایئربیس […]

عزم آپریشن کے سلسلےمیں منگل 25اگست کوپروان صوبے کے ضلع بگرام کے مضافات میں مقامی وقت کے مطابق صبح10بجے بگرام ایئربیس پرامارت اسلامیہ کے مجاہدین کی طرف سے دومزائل داغے گئے۔

مزائلوں کوکافی مہارت سے داغاگیاجواپنے ہدف پرجاگرے۔جس سے ائیربیس میں آگ لگ گئی اور دھواں اٹھنے لگا۔حملے میں دشمن کوشدیدجانی اور مالی نقصان ہواہے۔نیزایئربیس میں خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے۔

دشمن کے ہیلی کاپٹرہوامیں گشت کے طورپرپروازکررہے ہیں۔