پروان و ننگرہار،جنازے اورشہریوں پر حملے،7 شہید،15 زخمی، 20 گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں نے ننگرہار اور پروان میں سویلین آبادی کو مارٹرگولوں اور جنازے کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے تنگی کے مقام کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات مہندم ہونے کے علاوہ […]

کٹھ پتلی فوجوں نے ننگرہار اور پروان میں سویلین آبادی کو مارٹرگولوں اور جنازے کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے وزیر کے علاقے تنگی کے مقام کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات مہندم ہونے کے علاوہ ایک شخص شہید جبکہ دو خواتین اور ایک بجے بچہ زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے وقت صوبہ پروان ضللع سیدخیل کے انچو کے علاقے میں صلیبی غلاموں نے جنازے میں شریک لوگوں فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 6 سویلین شہید جبکہ 15 زخمی اور 20 کو حراست میں لیے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون