پشتون زرغون، چوکیوں پر حملہ، کمانڈر ہلاک، 2 زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق دشت میزان کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر تک جاری […]

مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق دشت میزان کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں چوکی کمانڈر سیف الدین خان ہلاک جبکہ 2 جنگجو زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہیدجبکہ 4 زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ