پکتیا،جنگجوؤں اور فوجیوں پر حملہ، 3 ہلاک، 2 زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ پکتیا کے وزی زدران اور احمدخیل اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع وزی زدران کے سٹو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں تین کٹھ پتلی فوجی ہلاک ہوئے۔ رپورٹ […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ پکتیا کے وزی زدران اور احمدخیل اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع وزی زدران کے سٹو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں تین کٹھ پتلی فوجی ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز ضلع احمدخیل کے سکندرخیل کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں اور مجاہدین کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں دو جنگجو زخمی ہوئے۔