پکتیا،پولیس و فوجیوں پر حملے و دھماکے،6 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور سیدکرم و زرمت اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سیدکرم کے علمگی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی دھماکہ سے تباہ […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور سیدکرم و زرمت اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سیدکرم کے علمگی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئيں۔

ضلع زرمت سے آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گشتی پارٹی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دوسری جانب سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ زاو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔

جہادی ذرائع نے صوبائی دارالحکومت گردیز شہر سے اطلاع دی ہے کہ سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ ابراہیم خیل کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ نے تین فوجیوں کی جان لی۔