پکتیا،پولیس و فوجیوں پر دھماکے،ٹینک تباہ،3 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ پکتیا کے زرمت اور احمدآباد اضلاع میں دھماکے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 صبح کے وقت ضلع زرمت کے نیک نام قلعہ کے علاقے میں فوجی گشتی پارٹی پر دو دھماکے ہوئيں،جن سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا  اور ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔ […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ پکتیا کے زرمت اور احمدآباد اضلاع میں دھماکے ہوئيں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 صبح کے وقت ضلع زرمت کے نیک نام قلعہ کے علاقے میں فوجی گشتی پارٹی پر دو دھماکے ہوئيں،جن سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا  اور ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

ضلع احمدآباد سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ مچلغی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئيں۔