پکتیا، سپلائی گاڑی غنیمت اور لغمان میں دو پولیس زخمی

صوبہ پکتیا  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے گاڑی غنیمت کرلی، جبکہ صوبہ لغمان میں پولیس اہلکاروں پر حملہ  ہوا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے سپلائی کانوائے پر حملہ کیا،جس میں دشمن کو […]

صوبہ پکتیا  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے گاڑی غنیمت کرلی، جبکہ صوبہ لغمان میں پولیس اہلکاروں پر حملہ  ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے سپلائی کانوائے پر حملہ کیا،جس میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا، البتہ مجاہدین نے لاجسٹک مواد سے بھری ہوئی گاڑی غنیمت کرلی۔

صوبہ لغمان سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کے روز 2015-12-24 سہ پہر کے وقت ضلع قرغئی کے کلمہ چوکی کے قریب مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جو  ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ دو اہلکار بھی وخمی ہوئیں۔