پکتیا، کمانڈوز اور فوجی کمپائن پر حملہ، 3 ہلاک، ٹینک تباہ

کمانڈوز اور فوجی کمپائن پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور ضلع وزی زدران میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ چھاؤنی کے علاقے میں  کمانڈوز پر ہونے […]

کمانڈوز اور فوجی کمپائن پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور ضلع وزی زدران میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ چھاؤنی کے علاقے میں  کمانڈوز پر ہونے والے حملے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہونے کے علاوہ ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

ضلع وزی زدران سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز 2015۔10۔07 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے تیمور کے علاقے میں واقع  فوجی کمپائن پر 4 میزائل داغے، جو اہداف پر گریں، جن سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔