پکتیاو بغلان، فوجی مرکز پر حملہ و دھماکے،تین ٹینک وگاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا اور بغلان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت صدر مقام گردیز شہر میں واقع فوجی مرکز پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گریں،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا،جبکہ صبح کے وقت فوجی رینجر […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا اور بغلان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت صدر مقام گردیز شہر میں واقع فوجی مرکز پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گریں،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا،جبکہ صبح کے وقت فوجی رینجر گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے ایک فوجی زخمی ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت ضلع زرمت کے نیک نام قلعہ کے علاقے میں فوجی ٹینک پر ہونے والے دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار دو فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت ضلع سمکنی کے لوہڑہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے تین جنگجو زخمی ہوئے۔

اسی طرح ضلع احمدخیل کے سکندرخیل کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں ایک شرپسند زخمی جبکہ ان کی گاڑی تباہ ہوئی۔

ہمارے نامہ نگار نے صوبہ لغمان سے اطلاع دی ہےکہ سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع علیشنگ کے ترنگ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف کو غنیمت کرلیا۔