پکتیاو لغمان،کمانڈوز اور صلیبی بیس پر حملہ، 12 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا میں نام نہاد کمانڈوز پر حملہ کیا،جبکہ صوبہ لغمان میں صلیبی فوجی بیس پر میزائل داغے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع وزی زدران کےسروخیل کے علاقے میں کمانڈوز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا میں نام نہاد کمانڈوز پر حملہ کیا،جبکہ صوبہ لغمان میں صلیبی فوجی بیس پر میزائل داغے۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع وزی زدران کےسروخیل کے علاقے میں کمانڈوز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کے روز شام کے وقت ضلع احمدآباد کے مچلغی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار  زخمی اور ان کا موٹرسائیکل تباہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ لغمان ضلع قرغئی کے ڈاگ کمبیری کے علاقے میں واقع امریکی وکٹھ پتلی فوجوں کے مشترکہ فوجی بیس سیلاب قول اردو پر میزائل داغے، جس کے نتیجے میں دو امریکی فوجی زخمی ہوئے۔