پکتیا دھماکے، انسداد دہشت گردی آفسر سمیت 6  زخمی

پولیس اور مقامی جنگجوؤں پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور ضلع سیدکرم میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت ضلع سیدکرم کے مربوطہ علاقے میں پولیس اہلکاروں پر یکےبعدیگرے دو دھماکے ہوئے،جن سے پولیس کمانڈر اور انسداد دہشت گردی آفسر سمیت 5 اہلکار شدید زخمی  اوران کی […]

پولیس اور مقامی جنگجوؤں پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور ضلع سیدکرم میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت ضلع سیدکرم کے مربوطہ علاقے میں پولیس اہلکاروں پر یکےبعدیگرے دو دھماکے ہوئے،جن سے پولیس کمانڈر اور انسداد دہشت گردی آفسر سمیت 5 اہلکار شدید زخمی  اوران کی رینجر گاڑی تباہ ہوئی۔

دوسری جانب پیر کےروز دوپہر کے وقت گردیز شہر کے ڈنڈ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو زخمی ہوا۔