پکتیا و لوگر،پولیس و فوجیوں پر حملے، کمانڈر زخمی،پانچ ہلاک

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر پکتیا اور لوگر صوبوں میں حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیا ضلع سمکنی کے نوزی کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اور فوجی کاروان پر حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے […]

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر پکتیا اور لوگر صوبوں میں حملے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیا ضلع سمکنی کے نوزی کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اور فوجی کاروان پر حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں پولیس کمانڈر  وفا شدید زخمی جبکہ چار اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ کے بازار میں مجاہدین نے ظالم کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی معمولی زخمی ہوا۔