پکتیا

پکتیا: 203 منصوری کور میں 41 مختلف فوجی گاڑیوں کی مرمت مکمل

پکتیا: 203 منصوری کور میں 41 مختلف فوجی گاڑیوں کی مرمت مکمل

 

203 منصوری کور کے سیکنڈ بریگیڈ میں تکنیکی ٹیم کی جانب سے 41 مختلف اقسام کی گاڑیوں کی مرمت کرکے قابل استعمال بنا لی گئیں۔

ان گاڑیوں میں (30) ہموی ٹینک، (6) بین الاقوامی کاریں اور (5) رینجر گاڑیاں شامل ہیں۔

مذکورہ کور کے سیکنڈ بریگیڈ کے کمانڈر نے تکنیکی ٹیم کی کوششوں کو سراہا، ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ مرمت شدہ گاڑیوں کو استعمال کریں گے۔
یاد ریے کہ اس سے قبل قندھار کے البدر کور میں بھی 400 ناکارہ فوجی گاڑیوں کی مرمت کرکے قابل استعمال بنا لی گئیں تھیں۔