پکتیکا،کٹھ پتلی فوجوں پر حملے، 6 ہلاک، گاڑی تباہ

صوبہ پکتیکا کے اورگون اور گومل اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملے ہوئيں۔ اطلاعات کےمطابق جمعہ کےروز 2015-05-29 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع اورگون کے سرخ کچھ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں 3 فوجی ہلاک ہوئيں۔ ضلع گومل سے اطلاع ملی […]

صوبہ پکتیکا کے اورگون اور گومل اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملے ہوئيں۔

اطلاعات کےمطابق جمعہ کےروز 2015-05-29 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع اورگون کے سرخ کچھ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں 3 فوجی ہلاک ہوئيں۔

ضلع گومل سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گيارہ بجے کے لگ بھگ بدر کے علاقے میں مجاہدین نے فوجیوں پر حملہ کیا،جس میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 3 فوجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔