پکتیکا، مٹھاخان ہیڈکوارٹر و کاروان پر حملہ، دو ہلاک، 9 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع مٹھاخان کےمرکز اور فوجی کاروان پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے  لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع مٹھاخان کےمرکز اور فوجی کاروان پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے  لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

دوسری جانب لغڑ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے  نتیجے میں دو فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ چار اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔