پکتیکا کاروان پر حملہ، 5گاڑیاں تباہ، 12 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع گومل میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-20 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جنگل کے علاقے میں پولیس اور فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع گومل میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-20 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جنگل کے علاقے میں پولیس اور فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو چھ گھنٹے تک جاری رہا اور اس دوران دشمن پر دھماکہ بھی ہوا، جس کے نتیجے میں 5 گاڑیاں تبا ہونے کے علاوہ 12 اہلکار ہلا ک جبکہ 10 زخمی ہوئيں اور مجاہدین نے 2 کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ