“چاردرہ کی فتح” قندوز کی حالیہ فتوحات کی تازہ ترین ویڈیو

رمضان المبارک کے گذشتہ پانچ روز کے دوران امارت اسلامیہ کے سرفروش مجاہدین نےاللہ تعالی کی نصرت سے صوبہ قندوز کے دو اہم اضلاع چاردرہ اور دشت آرچی سے دشمن کا صفایا کروایا۔ امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو  کے کارکنوں نے میدان جنگ سے ضلع چاردرہ کے […]

رمضان المبارک کے گذشتہ پانچ روز کے دوران امارت اسلامیہ کے سرفروش مجاہدین نےاللہ تعالی کی نصرت سے صوبہ قندوز کے دو اہم اضلاع چاردرہ اور دشت آرچی سے دشمن کا صفایا کروایا۔

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو  کے کارکنوں نے میدان جنگ سے ضلع چاردرہ کے مرکز پر قبضہ جمانے کی وقت دشمن پر شدید حملوں کی عکاسی کی گئی ہے، جسے مصدقہ طور پر فلم کی صورت میں پیش کی جائیگی۔

فلم میں اسلحہ سے لیس مجاہدین نظر آرہےہیں، جو ضلعی مرکز اور دیگر مفتوحہ مراکز میں داخل ہورہے ہیں اور عمارتوں پر سپین جھنڈے لہرارہے ہیں۔ مفتوحہ مراکز میں متعدد فوجی ٹینک، رینجر گاڑیاں اور مختلف النوع چھوٹی اور بڑی گاڑیاں نظر آرہی ہیں ۔ ضلعی مرکز میں کھڑی بڑی اورال گاڑی نظر آرہی ہے، جس میں ہلکے و بھاری ہتھیار لدے ہوئے ہیں، جنہیں مجاہدین منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

اسی فلم میں ان فوجیوں  اور کمانڈروں  کو دکھائے گئے ہیں، جنہیں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ضلع چاردرہ کے لڑائی میں گرفتار کیے تھے  اور مجاہدین کا ایک ذمہ دار ان سے پوچھ گچھ کررہا ہے۔

ضلع چاردرہ کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں ایک مجاہد علاقے میں چھڑنے والی لڑائی  میں عینی شاہد کے طورپر مختصر انٹرویو کے دوران کہتے ہیں کہ “دنیا میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے” جو موصوف کی بلند حوصلے پر دلالت کرتا ہے اور ان کا انٹرویو بہت دلچسپ ہے۔

فلم میں مختصر مقدمہ کے بعد مفتوحہ مراکز میں غنائم کی تازہ مفصل لمحات کی مناظر پیش کیے جاچکے ہیں۔

“چاردرہ کی فتح” تازہ ترین ریلیز ہونے والی فلم نے کابل انتظامیہ کے عہدیداروں کی ان تمام دعوؤں کی تردید کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول دوبارہ مجاہدین سے حاصل کرلیا جاچکا ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کی مدد سے ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔

http://shahamat-movie.com/index.php?option=com_webplayer&view=video&wid=154

HD:دیکھنے کے لیے

https://archive.org/details/DaChaharDariPthha_201506

HD:ڈاؤنلوڈ

https://archive.org/download/DaChaharDariPthha_201506/Da%20Chahar%20dari%20pthha.mp4

FLV: دیکھنے کے لیے

https://archive.org/details/DaChaharDariPthha

FLV: ڈاؤنلوڈ

https://archive.org/download/DaChaharDariPthha/Da%20Chahar%20dari%20pthha.flv

Mobile MP4: دیکھنے کے لیے

https://archive.org/details/DaChaharDariPthhaMobile

Mobile MP4: ڈاؤنلوڈ

https://archive.org/download/DaChaharDariPthhaMobile/Da%20Chahar%20dari%20pthha-mobile.mp4

Mobile 3GP: دیکھنے کے لیے

https://archive.org/details/DaChaharDariPthha.3gp

Mobile 3GP: ڈاؤنلوڈ

https://archive.org/download/DaChaharDariPthha.3gp/DaChaharDariPthha.3gp

اس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔