کابل،دہ سبز میں گاڑی پر دھماکہ، چار ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ کابل ضلع دہ سبز میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ سبزنگ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں […]

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ کابل ضلع دہ سبز میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ سبزنگ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار  چاراہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔