کابل،پارلیمنٹ پر فدائین کا حملہ، شدید جھڑپیں جاری

کابل شہر کے وسط دارالامان کے علاقے میں واقع کابل انتطامیہ کی نام نہاد پارلیمنٹ پر امارت اسلامیہ کے فدائین نے حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 ہلکے و بھاری ہتھیارو ں سے لیس فدائین نے ایسے وقت میں نام نہاد پارلیمنٹ پر حملہ کیا، جب اراکین وزیر دفاع کے انتخاب میں […]

کابل شہر کے وسط دارالامان کے علاقے میں واقع کابل انتطامیہ کی نام نہاد پارلیمنٹ پر امارت اسلامیہ کے فدائین نے حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-22 ہلکے و بھاری ہتھیارو ں سے لیس فدائین نے ایسے وقت میں نام نہاد پارلیمنٹ پر حملہ کیا، جب اراکین وزیر دفاع کے انتخاب میں ووٹ ڈال رہے تھے۔

عینی شاہدین کا کہناہے کہ پارلیمنٹ کے اندر زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی گئيں اور عمارت سے دھواں اور آگ کی شعلے بلند ہورہے ہیں۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ