کابل،پولیس اسٹیشن اوراینٹلی جنس آفس پر فدائین کا حملہ، ہلاکتیں

  الخندق مبارک جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے کابل شہر میں دشمن کے اہم مراکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز دوپہر کے وقت کابل شہر کے حلقہ نمبر10 کے پولیس اسٹیشن اور اس سے متصل اینٹلی جنس سروس انفارمیشن آفس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں […]

 

الخندق مبارک جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے کابل شہر میں دشمن کے اہم مراکز پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز دوپہر کے وقت کابل شہر کے حلقہ نمبر10 کے پولیس اسٹیشن اور اس سے متصل اینٹلی جنس سروس انفارمیشن آفس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس فدائین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں درجنوں مخبر اورسیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

حملے کے دوران شدید دھماکے بھی کیے گئے،جن سے دشمن کو کافی مالی نقصانات کا سامنا بھی ہوا۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ