کابل،پولیس گاڑی پر دھماکہ، پانچ اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ کابل ضلع کلکان میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے قلعہ اخوند کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ کابل ضلع کلکان میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے قلعہ اخوند کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔