کابل،کلکان،پولیس پرحملہ،3 ہلاک، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع کلکان میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 3 اہلکاروں کو […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع کلکان میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 3 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہونے کے علاوہ  مجاہدین نے دو کلاشنکوفوں کو بھی غنیمت کرلیا۔