کابل،کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، دو گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل شہر میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز 2015-12-13 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ کابل شہر کے مربوطہ کمپنی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر گھات کی صورت میں حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دو […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل شہر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز 2015-12-13 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ کابل شہر کے مربوطہ کمپنی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر گھات کی صورت میں حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دو فوجی رینجر گاڑیاں راکٹوں کے زد میں آکر تباہ ہوئیں اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔