کابل،گورنر پرحملہ،انسداد دہشت گردی آفسر پر دھماکہ

صوبہ کابل میں امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے گورنرکے کاروان اور صوبہ میدان کے انسداد دہشت گردی آفسر کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز 2015-05-30 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع سروبی کے بند کے علاقے میں کابل، جلال آباد قومی شاہراہ […]

صوبہ کابل میں امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے گورنرکے کاروان اور صوبہ میدان کے انسداد دہشت گردی آفسر کو نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز 2015-05-30 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع سروبی کے بند کے علاقے میں کابل، جلال آباد قومی شاہراہ پر صوبہ ننگرہار کے نئے مقررشدہ گورنر کے قندوزی کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دو ٹینکر تباہ ہوئے، تاہم ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

دوسری جانب سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح  ساڑھے سات بجے کابل شہر میں کمپنی کے علاقے قلعہ عبدالعلی کے مقام پر صوبہ میدان کے انسداد دہشت گردی آفسر جاوید کی گاڑی  میں مجاہدین کی نصب شدہ بم کا دھماکہ ہوا،جس سے گاڑی تباہ ہوئی، تاہم جاوید کے ہلاکت یا زخمی ہونے کے بارے میں رپورٹ موصول نہ ہوسکا، البتہ انہیں ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گيا۔

واضح رہےکہ اس سے قبل بھی مذکورہ علاقے میں موصوف اسی نوعیت دھماکہ میں بال بال بچ گيا تھا اور جاوید صوبہ کابل ضلع پغمان کے رہائشی ہے۔