کابل، بگرامی میں پولیس گاڑی پر دھماکہ، 5 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر  صوبہ کابل ضلع بگرامی میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ حسن خیل کے علاقے میں پولیس رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر  صوبہ کابل ضلع بگرامی میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ حسن خیل کے علاقے میں پولیس رینجر گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔