کابل، خاک جبار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ، دو ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع خاک جبار کے مرکز پر میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل دغے، جو مرکز کے اندرگریں، جس کے نتیجے میں مرکز کو نقصان پہنچنے کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع خاک جبار کے مرکز پر میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل دغے، جو مرکز کے اندرگریں، جس کے نتیجے میں مرکز کو نقصان پہنچنے کے علاوہ دو فوجی بھی ہلاک ہوئے۔