کابل

کابل، سروبی روڈ کی تعمیر نو کا منصوبہ

کابل، سروبی روڈ کی تعمیر نو کا منصوبہ

کابل(بی این اے )
نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر آخوند نے کل (جمعہ) کابل-سروبی “لتہ بند” روڈ کا دورہ کیا۔
اس موقع وزیر تعمیرات عامہ ملا محمد عیسیٰ ثانی، کابل کے گورنر ملا امین اللہ عبید، ننگرہار کے گورنر ملا محمد نعیم اخوند (حاجی گل محمد) اور بعض دیگر حکام بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق وزارت تعمیرات عامہ مستقبل میں”لتہ بند” کے ذریعے کابل -سروبی سڑک کے باقی ماندہ کاموں کو شروع کرنے اور اسے ایک خاص مدت میں مکمل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔