کابل، سیاف کے اہم کمانڈر سمیت پانچ اہلکار ہلاک

صوبہ کابل کے پغمان اور قرہ باغ اضلاع میں کٹھ پتلی دشمن پر  حملے و دھماکے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مغرب کے وقت ضلع پغمان کے مربوطہ ارغندی چوک میں مجاہدین نے سیاف کے اہم کمانڈر حاجی زلمئی کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں  موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واضح رہےکہ […]

صوبہ کابل کے پغمان اور قرہ باغ اضلاع میں کٹھ پتلی دشمن پر  حملے و دھماکے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مغرب کے وقت ضلع پغمان کے مربوطہ ارغندی چوک میں مجاہدین نے سیاف کے اہم کمانڈر حاجی زلمئی کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں  موت کے گھاٹ اتار دیا۔

واضح رہےکہ مقتول سیاف کے قریبی اور  اعتمادی ساتھیوں میں سے تھا۔

ضلع قرہ باغ سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ جارچی کے  علاقے میں فوجی ٹینک فوجی ٹینک پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔