کابل، فوجیوں پر حملہ، کمانڈر ہلاک اور دو محافظ زخمی

صوبہ کابل ضلع بگرامی میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گل بٹی گاؤں کے قریب چوکی فوجی کمانڈر پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں کمانڈر موقع پر ہلاک […]

صوبہ کابل ضلع بگرامی میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گل بٹی گاؤں کے قریب چوکی فوجی کمانڈر پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں کمانڈر موقع پر ہلاک جبکہ ان کے دو محافظ شدید زخمی ہوئے۔