کابل، قندہار اور روزگان،اعلی عہدیداروں سمیت 10 ہلاک

اینٹلی جنس سروس اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے آغاز کے سلسلے میں کابل، قندہار اور روزگان میں نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ کابل ضلع دہ سبز کے ترہ خیل کے علاقے میں مجاہدین نے اعلی اینٹلی جنس سروس اہلکار […]

اینٹلی جنس سروس اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الخندق آپریشن کے آغاز کے سلسلے میں کابل، قندہار اور روزگان میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ کابل ضلع دہ سبز کے ترہ خیل کے علاقے میں مجاہدین نے اعلی اینٹلی جنس سروس اہلکار خان محمد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

دوسری جانب بدھ کے روز شام کے وقت ضلع سروبی کے اوزبین کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر9 کے مربوطہ علاقے سفاک مخبر اور مسلمانوں کے دشمن حاجی ملا کو قتل کردیا۔

صوبہ روزگان سے آمدہ رپورٹ کے مطابق  منگل اور بدھ کی درمیانی شب  صوبائی دارالحکومت ترینکوٹ شہر کے کوٹو اور سپینہ خاورہ کے علاقے میں مجاہدین نے چار فوجیوں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔

دریں اثناء ضلع خاص روزگان کے گرم آب کے علاقے میں مجاہدین کے اسی نوعیت میں تین پولیس اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔