کابل، پولیس گاڑی پر مجاہدین کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک

پولیس اہلکارو ں گاڑی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ کابل، جلال آباد قومی شاہراہ پر استحکام پل کے مقام پر پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر گھات کی صورت میں […]

پولیس اہلکارو ں گاڑی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ کابل، جلال آباد قومی شاہراہ پر استحکام پل کے مقام پر پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں  میں سے 3 ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔