کابل، کانوائے پرحملہ،5 آئل ٹینکر وگاڑیاں تباہ، 6 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی سپلائی کانوائے پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-10-10 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ جلال آباد، کابل قومی شاہراہ پر فابریکہ کے مقام پر مجاہدین نے سپلائی کانوائے پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں […]

کٹھ پتلی فوجوں کی سپلائی کانوائے پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-10-10 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ جلال آباد، کابل قومی شاہراہ پر فابریکہ کے مقام پر مجاہدین نے سپلائی کانوائے پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو سہ پہر د وبجے تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں ایک فوجی گاڑی اور تین آئل بھرے ٹینکر جل کرخاکستر ہوئے۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران 6 سیکورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئيں۔