کابل:سروبی 2چیک پوسٹ فتح،4کٹھ پتلی ہلاک

کابل صوبے کے سروبی ضلع کے جہادی ذرائع کے مطابق اتوار23اگست کومقامی وقت کے مطابق شام6 بجے کوجگڈلی چوکی اور چچوبی کے درمیان کابل-جلال آبادشاہراہ پرامارت اسلامیہ کے مجاھدین نے دشمن کے چیک پوسٹوں پرحملے کئے۔ حملے میں ہرقسم کے چھوٹے بڑے اسلحے کااستعمال ہوا۔ حملے کے نتیجے میں 2چیک پوسٹ مکمل طورپرفتح جبکہ اسمیں […]

کابل صوبے کے سروبی ضلع کے جہادی ذرائع کے مطابق اتوار23اگست کومقامی وقت کے مطابق شام6 بجے کوجگڈلی چوکی اور چچوبی کے درمیان کابل-جلال آبادشاہراہ پرامارت اسلامیہ کے مجاھدین نے دشمن کے چیک پوسٹوں پرحملے کئے۔

حملے میں ہرقسم کے چھوٹے بڑے اسلحے کااستعمال ہوا۔

حملے کے نتیجے میں 2چیک پوسٹ مکمل طورپرفتح جبکہ اسمیں رہائش پذیر6کٹھ پتلی موقع پرہلاک اورکئی دوسرے فرارہونے میں کامیاب ہوئے۔

مجاہدین کوالحمدللہ کسی قسم کانقصان نہیں ہواہے۔