کابل دھماکے، ٹینک اور گاڑی تباہ، 9 ہلاکتیں

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ کابل کے موسہی اور میربچہ کوٹ اضلاع میں دھماکے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز 2015-12-13 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ضلع موسہی کے عبدالرؤف قلعہ کے قریب سرہ غونڈی کے مقام پر فوجی ٹینک مجاہدین کی نصب کردہ بم کا نشانہ بن […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ کابل کے موسہی اور میربچہ کوٹ اضلاع میں دھماکے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز 2015-12-13 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ضلع موسہی کے عبدالرؤف قلعہ کے قریب سرہ غونڈی کے مقام پر فوجی ٹینک مجاہدین کی نصب کردہ بم کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار 4 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ضلع میربچہ کوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے  مشوانی کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ  اور اس میں سوار 5 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔