کابل :سروبی، حملہ2ٹھینک،2ٹینکرز،2رینجرگاڑیاں تباہ14ہلاک وزخمی

عزم آپریشن کے حالیہ سلسلے میں کابل صوبے کے ضلع سروبی کے بند کے مقام پردشمن کے کاروان پرحملہ کیاگيا۔ حملہ اسلامی امارت کے مجاہدین کے طرف سے تب کیاگيا۔جب دشمن کاروان کابل-جلال آبادشاہراہ پرگزرہاتھا۔ حملہ منگل25اگست کومقامی وقت کے مطابق صبح 10بجے شروع ہوااور عصر5بجے تک جاری رہا۔جس کے نتیجے میں 8اہلکارموقع پرہلاک جبکہ […]

عزم آپریشن کے حالیہ سلسلے میں کابل صوبے کے ضلع سروبی کے بند کے مقام پردشمن کے کاروان پرحملہ کیاگيا۔ حملہ اسلامی امارت کے مجاہدین کے طرف سے تب کیاگيا۔جب دشمن کاروان کابل-جلال آبادشاہراہ پرگزرہاتھا۔

حملہ منگل25اگست کومقامی وقت کے مطابق صبح 10بجے شروع ہوااور عصر5بجے تک جاری رہا۔جس کے نتیجے میں 8اہلکارموقع پرہلاک جبکہ 6شدیدزخمی اور مزیدبرآن 2ٹھینک،2ٹینکرز،2رینجرگاڑیاں تباہ ہوئی