کاپیسا،ضلعی مرکز محصور، کمانڈر سمیت 5 ہلاک

صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں فوجی کاروان امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے   حملہ کیا، جبکہ ضلع آلہ سائی کامرکز تاحال محصور ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ضلع تگاب کے انارجوئی کے علاقے میں مجاہدین نے ضلع الہ سائی کے مرکز جانے والے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے […]

صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں فوجی کاروان امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے   حملہ کیا، جبکہ ضلع آلہ سائی کامرکز تاحال محصور ہے۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ضلع تگاب کے انارجوئی کے علاقے میں مجاہدین نے ضلع الہ سائی کے مرکز جانے والے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہونے کے علاوہ ایک ٹینک بھی 82 ایم ایم توپ سے تباہ اور دیگر نے پسپائی اپنالی۔

ضلع الہ سائی سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز 2015-10-10 صبح کے وقت مجاہدین نے محصور ضلعی مرکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اور دشمن شدید خوف کی خالت میں ہے۔

واضح رہے کہ مرکز گذشتہ دو روز مجاہدین کی شدید محاصرے میں ہے۔