کاپیسا، امریکی آپریشن ناکام، 30 امریکی و کٹھ پتلی ہلاک و زخمی

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں آپریشن کا آغاز کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق تین روز قبل جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے مذکورہ ضلع کے نوروزخیل کے علاقے میں آپریشن کا آغاز کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو پیر اور […]

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں آپریشن کا آغاز کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق تین روز قبل جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے مذکورہ ضلع کے نوروزخیل کے علاقے میں آپریشن کا آغاز کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو پیر اور منگل کی درمیانی شب تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں 6 امریکی قتل، 8 زخمی اور 7 کٹھ پتلی کمانڈوز اور فوجی ہلاک جبکہ 9 شدید زخمی ہوئے، اس کے علاوہ کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق صلیبی بمباری اور لڑائی کے دوران دو مجاہدین شہید جبکہ عوامی املاک کو نقصان پہنچا۔ تقبلہمااللہ تعالی