کاپیسا، امریکی دوستانہ بمباری، 18 اہلکار ہلاک و زخمی

امریکی فوجوں نے صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر بمباری کی۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے شلوٹی اور باباخیل کے علاقوں میں مجاہدین نے فوجی مراکز  سے حکمت عملی کے تحت عقب نشینی اپنالی اور اس دوران مقامی جنگجو اور کٹھ پتلی فوجیں […]

امریکی فوجوں نے صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر بمباری کی۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے شلوٹی اور باباخیل کے علاقوں میں مجاہدین نے فوجی مراکز  سے حکمت عملی کے تحت عقب نشینی اپنالی اور اس دوران مقامی جنگجو اور کٹھ پتلی فوجیں مراکز میں داخل ہوئے۔

ذرائع کے مطابق سب سے پہلے امریکی طیاروں نے شدید بمباری کی اور بعد میں چھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں  6 فوجی اور جنگجو قتل جبکہ 12 شدید زخمی ہوئے۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔