کاپیسا، مدرسے و مکانات تباہ، 15 شہید زخمی

وحشی کمانڈو نے صوبہ کاپیسا میں معمول کے مطابق نہتے عوام کاجینا حرام کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع تگاب کے بدراب کے علاقے میں وحشی کمانڈو نے نجم الدین مدارس اور عوام کے گھروں پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مدرسے اور تین مکانوں کو مہندم کونے کے علاوہ 5 […]

وحشی کمانڈو نے صوبہ کاپیسا میں معمول کے مطابق نہتے عوام کاجینا حرام کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ضلع تگاب کے بدراب کے علاقے میں وحشی کمانڈو نے نجم الدین مدارس اور عوام کے گھروں پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مدرسے اور تین مکانوں کو مہندم کونے کے علاوہ 5 شہریوں کو شہید، 10 زخمی اور ایک طالب علم کو حراست میں لے لیا۔
اناللہ وانآ الیہ راجعون