کمیشن برائے ثقافتی امور کا لوگر میں عوامی مشاعرہ

صوبہ لوگر ضلع چرخ کے پنگرام کے علاقے میں کمیشن برائے ثقافتی امور امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے اتوار کےروز 26 جولائی 2020ء کو “امن و بھائی چارے” کے نام سے بڑے عوامی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس میں صوبائی ذمہ داروں کے علاوہ کابل […]

صوبہ لوگر ضلع چرخ کے پنگرام کے علاقے میں کمیشن برائے ثقافتی امور امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے اتوار کےروز 26 جولائی 2020ء کو “امن و بھائی چارے” کے نام سے بڑے عوامی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

مشاعرے کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس میں صوبائی ذمہ داروں کے علاوہ کابل سے آئے ہوئے امن کے سماجی کارکنوں استاد محمدزمان مزمل، ڈاکٹر فیض محمد زلاند، شفیع اعلظم، ذاکرجلالی وغیرہ نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق مشاعرے میں شاعروں، علمائےکرام، ترانہ خواہوں اور عام شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور دن بھر جاری رہنے والے مشاعرہ دعا سے اختتام کو پہنچا۔

تصاویر