کندز:امیرالمؤمنین ملااخترمحمدمنصورحفظہ اللہ کے ساتھ جہادی مسئول ملاعبدالسلام اخندکےہاتھ پربیعت کااعلان

صوبہ کندزمیں امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالؤمنین ملااخترمحمدمنصورحفظہ اللہ کے جہادی مسئول ملاعبدالسلام کاایک بڑے اورشانداراجتماع میں کئی شمالی صوبوں،ضلعوں کے جہادی مسئولین،عوام الناس اورقومی سربراہوں کی طرف سے اللہ اکبرکے نعروں کے گونج میں بیعت کااعلان ہوا۔ اجتماع کااغازتلاوت کلام پاک سے ہوا۔اسکے بعدشرکاء سے امارت اسلامیہ کے مجاہدمسئولین اورمقامی سربراہوں نے موضوع کی […]

صوبہ کندزمیں امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالؤمنین ملااخترمحمدمنصورحفظہ اللہ کے جہادی مسئول ملاعبدالسلام کاایک بڑے اورشانداراجتماع میں کئی شمالی صوبوں،ضلعوں کے جہادی مسئولین،عوام الناس اورقومی سربراہوں کی طرف سے اللہ اکبرکے نعروں کے گونج میں بیعت کااعلان ہوا۔

اجتماع کااغازتلاوت کلام پاک سے ہوا۔اسکے بعدشرکاء سے امارت اسلامیہ کے مجاہدمسئولین اورمقامی سربراہوں نے موضوع کی مناسبت سے گفتگوکی۔

بیعت کے اس شانداراجتماع میں امارت اسلامیہ کے سربراہوں کے علاوہ قومی سربراہوں اور علاقے کے عوام نے شرکت کی۔شرکاء میں ازبک قوم کے مشہورکمانڈرحاجی بشیر بھی شامل تھے۔اوراپنے تقریرکے دوران امیرالمؤمنین ملااخترمحمدمنصورحفظہ اللہ کے ساتھ بیعت کاعلان کیااورامارت اسلامیہ کے ساتھ اپنے مکمل اورہمہ گیرتعاون کایقین دلايا۔

بیعت کے مقام پرامارت اسلامیہ کی فوجی طاقت، اورپورے کنٹرول کے اظہارکے طورپرچھوٹے بڑے اسلحہ، جنگی سازوسامان،ٹھینک اور رینجرگاڑیوں کی ایک نمائش کی گئی۔

کلمہ طیبہ سے مزین جھنڈوں اور بلندآوازکے ترانوں نے جلسے کوایک خاص کیفت اورحسن سے نوازا۔

ذیل میں جلسے کی ويڈیودیکھی جاسکتی ہے۔